سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ محمد الحافی کے علاوہ کچھ مغربی ممالک کے سفیر اور متعدد سفارتی مشنوں کے نمائندے نئی حکومت کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ایوان نمائندگان نے تنظیمی اور منطقی وجوہات کی بناء پر اپنا اجلاس بن غازی شہر سے طبرق شہر منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ مغربی خطے کے متعدد نمائندوں نے بنغازی میں اجلاس کے انعقاد پر اعتراض کیا ہے۔(۔۔۔)
پیر 02 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 15 مارچ 2021ء شماره نمبر [15448]