دبیبہ طرابلس میں اقتدار سنبھالنے کے لئے تیار

ہوئے اپنی حکومت کے ذریعہ اراکین پارلیمنٹ کا اعتماد حاصل کرنے کے بعد دبیبہ کو گزشتہ منگل کو سرت میں پارلیمنٹ کے سامنے اپنی تقریر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)

TT

عبد الحمید دبیبہ کی سربراہی میں لیبیا کی نئی قومی حکومت دارالحکومت طرابلس میں "وفاق" حکومت سے اقتدار سنبھالنے کے لئے تیاری کر رہی ہے اور یہ اقدام آج طبرق شہر میں ایوان نمائندگان کے صدر دفتر کے سامنے حلف اٹھانے کے بعد اٹھایا جائے گا۔

سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ محمد الحافی کے علاوہ کچھ مغربی ممالک کے سفیر اور متعدد سفارتی مشنوں کے نمائندے نئی حکومت کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ایوان نمائندگان نے تنظیمی اور منطقی وجوہات کی بناء پر اپنا اجلاس بن غازی شہر سے طبرق شہر منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ مغربی خطے کے متعدد نمائندوں نے بنغازی میں اجلاس کے انعقاد پر اعتراض کیا ہے۔(۔۔۔)

پیر 02 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 15 مارچ 2021ء شماره نمبر [15448]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]