حدیدہ جھڑپوں اور عوامی مطالبات کی وجہ سے اسٹاکہولوم معاہدہ لاحق ہوا خطرہ

حجہ گورنریٹ میں جنگ کی جگہوں پر یمنی فوج کی فورسز کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

حدیدہ میں پرتشدد جھڑپوں اور یمن کے عوامی مطالبات کی وجہ سے اسٹاکہولوم معاہدہ کے تحت اقوام متحدہ کے جنگ بندی معاہدہ کو خطرہ ہے۔
 
معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے کے دو سال سے زیادہ مدت اور حوثیوں کے ذریعہ مارب، تعز، الجوف اور حجہ کے محاذوں پر لڑائی کو بڑھا دینے کے بعد حدیدہ شہر اور اس کی اہم بندرگاہ انتظار کی حالت میں ہے اور اس سے قبل شہر کو ملیشیاؤں کی گرفت سے آزاد کروانے کے لئے قانونی حکومت پر عوامی دباؤ میں اضافہ ہو چکا ہے۔

کل اتوار کو (شمال مغرب میں) حجہ نامی یمنی گورنریٹ میں حوثی ملیشیاؤں کے خلاف یمنی فوج کی طرف سے جاری جنگیں مسلسل جاری ہیں اور اسی کے ساتھ حوثی ملیشیا بھی اس تعز گورنریٹ کے مغرب میں واقع آزاد ہوئے دیہات کی طرف بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون کے ذریعے حملہ کررہے ہیں اور وہاں جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔(۔۔۔)

پیر 02 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 15 مارچ 2021ء شماره نمبر [15448]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]