"سینیٹ" کے سامنے ٹرمپ کی تاریخی سماعت

سینیٹرز کل مقدمے کی سماعت شروع کرنے جارہے ہیں (اے ایف پی)
سینیٹرز کل مقدمے کی سماعت شروع کرنے جارہے ہیں (اے ایف پی)
TT

"سینیٹ" کے سامنے ٹرمپ کی تاریخی سماعت

سینیٹرز کل مقدمے کی سماعت شروع کرنے جارہے ہیں (اے ایف پی)
سینیٹرز کل مقدمے کی سماعت شروع کرنے جارہے ہیں (اے ایف پی)
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ روز دو وسیع ابواب میں تاریخ کی کتابوں میں داخل ہو چکے ہیں جن میں سے پہلا یہ ہے کہ وہ امریکی تاریخ میں پہلے صدر ہیں جنھیں عہدہ چھوڑنے کے بعد ہی سماعت کا سامنا کرنا پڑا ہے اور دوسرا یہ کہ وہ پہلے صدر ہیں جن پر دو بار مقدمہ چلایا گیا ہے۔

منگل کے روز ٹرمپ کی غیر موجودگی میں تاریخی مقدمے کی سماعت کا آغاز ڈیموکریٹس اور ریپبلکن کے مابین کشیدہ فضا کی عکاسی کرنے والی ایک گرما گرم بحث کے ساتھ ہوا ہے جو سابق صدر کے مقدمے کی آئینی حیثیت کے تعین کے لئے مسلسل 4 گھنٹوں تک جاری رہا ہے  اور یہ ایک ایسا معاملہ ہے جسے ریپبلکن کی چند تعداد نے اٹھایا ہے تاکہ استغاثہ (ڈیموکریٹک) اور دفاعی (ریپبلکن) ٹیموں سے سرکاری دلائل کے آغاز سے قبل ٹرمپ کے خلاف الزامات کو ختم کیا جا سکے اور مقدمے کی سماعت کو روکنے کی کوشش کی جا سکے۔(۔۔۔)

بدھ 28 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 10 فروری 2021ء شماره نمبر [15415]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]