ووہان لیبارٹری "کورونا" پھیلانے کے الزام سے ہوئی بریhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2877286/%D9%88%D9%88%DB%81%D8%A7%D9%86-%D9%84%DB%8C%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%B9%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%B1%D9%88%D9%86%D8%A7-%D9%BE%DA%BE%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%DB%8C
ووہان لیبارٹری "کورونا" پھیلانے کے الزام سے ہوئی بری
ڈبلیو ایچ او کے ماہرین کو گزشتہ روز چین کے شہر ووہان میں ایک پریس کانفرنس کے اختتام پر اپنے مشن کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
عواصم: «الشرق الاوسط»
TT
TT
ووہان لیبارٹری "کورونا" پھیلانے کے الزام سے ہوئی بری
ڈبلیو ایچ او کے ماہرین کو گزشتہ روز چین کے شہر ووہان میں ایک پریس کانفرنس کے اختتام پر اپنے مشن کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
گزشتہ روز منگل کو عالمی ادارۂ صحت نے چین کے ووہان میں واقع ایک لیبارٹری کو کورونا وائرس پھیلانے کے الزام سے بری ہونے کا تمغہ دیا ہے جس سے دنیا میں 2.3 ملین افراد کی موات ہو چکی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 106 ملین سے زیادہ ہے کیونکہ تنظیم کے وفد کے سربراہ پیٹر بین ایمارک نے اعلان کیا ہے کہ لیبارٹری سے وائرس کے پھیلانے کا امکان بہت ہی کم امکان ہے۔
انہوں نے گزشتہ روز منگل کو (کوویڈ ۔19) کی اصل جگہ کی تلاش کے اختتام پر ایک پریس کانفرنس میں اشارہ کیا ہے کہ وہ اس وائرس کی اصلیت کو ظاہر کرنے سے قاصر ہیں اور انہوں نے ایک جانور سے دوسرے جانور پھر انسان تک پھیلنے کے امکان کو ترجیح دی ہے لیکن وہ درمیانی چیز کی شناخت کرنے میں ناکام ہوئے ہیں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)