سلامتی کونسل نے سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے حوثی کی کوششوں کی مذمت کی ہے

تعز محاذوں پر یمنی سرکاری فوج کے ایک اہلکار کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
تعز محاذوں پر یمنی سرکاری فوج کے ایک اہلکار کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

سلامتی کونسل نے حوثیوں کے ذریعہ سعودی عرب کی سرزمین کو نشانہ بنانے کی کاروائی مذمت کی ہے اور ایک بیان میں ایرانی حمایت یافتہ گروہ کے مارب پر کئے جانے والے حملے کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کل سلامتی کونسل کے 15 ارکان نے متفقہ طور پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے یمن کی دیگر جگہوں پر فوجی پیشرفت کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

کونسل کے ایک بیان میں قرارداد 2532 اور 2565 کے اندر تفصیل کے ساتھ بیان کردہ قوانین کے مطابق عالمی جنگ بندی کو یاد کرایا گیا ہے تاکہ سہولت کے ساتھ (کوویڈ - 19) ویکسین کی تقسیم کی جا سکے اور تمام فریقین سے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن مارٹن گریفھیس کے ساتھ بغیر کسی شرط کے کام کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ قومی سطح پر جنگ بندی کی جا سکے اور یمنیوں کی زیر قیادت اور ملکیت میں ایک جامع سیاسی تصفیے تک پہنچا جا سکے۔(۔۔۔)

جمعہ 06 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 19 مارچ 2021ء شماره نمبر [15452]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]