گزشتہ صبح ریاست بجايہ میں آنے والے اس شدید زلزلے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں جب کہ شہری تحفظ نے اطلاع دی ہے کہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے اور النہار اخبار نے بھی اپنی ویب سائٹ پر یہی اطلاع نشر کی ہے۔
اخبار نے "نیشنل سینٹر برائے فلکیات اور زلزلے" کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بجايہ میں آنے والے زلزلے کے بعد سات زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور اخبار میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ زمین کے ہل جانے کی وجہ سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچنے کے بعد کچھ شہری شدید خوف وہراس کی حالت میں سڑکوں پر نکل آئے۔(۔۔۔)
جمعہ 06 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 19 مارچ 2021ء شماره نمبر [15452]