سعودی عرب: بار بار اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی وجہ سے عالمی معیشت کو خطرہ ہے

ریاض میں آئل ریفائنری پر ڈرون کے ذریعہ حملہ کیا گیا ہے جس پر کل قابو پالیا گیا ہے (الشرق الاوسط)
ریاض میں آئل ریفائنری پر ڈرون کے ذریعہ حملہ کیا گیا ہے جس پر کل قابو پالیا گیا ہے (الشرق الاوسط)
TT

سعودی عرب کی وزارت توانائی کے مطابق دارالحکومت ریاض میں آئل ریفائنری پر ہونے والے ڈرون حملہ کے بعد گزشتہ روز سعودی عرب نے دوبارہ تیل کی تنصیبات پر حملہ کرنے کی نئی کوشش کی مذمت کی ہے۔

وزارت کے ایک سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ کل صبح 6 بج کر 5 منٹ پر ریاض میں آئل ریفائنری پر ڈرون کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے اور اسی وقت اس بات کی بھی تصدیق کی گئی ہے کہ حملے کے نتیجے میں کوئی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا ہے اور اسی طرح تیل کی سپلائی اور اس سے متعلق چیزیں بھی متاثر نہیں ہوئی ہیں۔

اس سے قبل تیل کی قیمتیں کم تھیں لیکن عالمی معاہدہ مارکیٹوں میں فوری طور پر اس میں زیادتی دیکھی گئی ہے کیونکہ مغربی ٹیکساس کے خام تیل میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو فی بیرل 61 ڈالر تک پہنچ گیا ہے جبکہ رپورٹ تیار کرنے کے وقت تک برینٹ کروڈ 64 ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 07 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 20 مارچ 2021ء شماره نمبر [15453]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]