"اخوان" کے خلاف انقرہ کے اقدامات کی وجہ سے الکٹرانک بحث چھڑ چکی ہے

"اخوان" کے خلاف انقرہ کے اقدامات کی وجہ سے الکٹرانک بحث چھڑ چکی ہے

اتوار, 21 March, 2021 - 13:30
انقرہ کی جانب سے اس کی سرزمین سے قاہرہ کے لئے مختلف پلیٹ فارم کے ذریعہ کی جانے والی تنقید کو کم کرنے کی کوششوں کی وجہ سے اس "اخوان" کے حامیوں اور مخالفین کے مابین ایک وسیع بحث چھیڑ دی ہے جسے مصر دہشت گرد کے طور پر سمجھتا ہے۔

تنقیدات کو کم کرنے" کے لئے ترکی کی کوششوں کا پہلا مرحلہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمزبنے ہیں؛ کیونکہ مصری امور سے متعلق انقرہ میں کام کرنے والے چینلز نے مخصوص پروگرام پیش نہ کرنے پر معافی کا اعلان کیا ہے لیکن مزید تفصیلات فراہم نہیں کیا ہے۔


تاہم اس تنظیم کی حمایت کرنے والے چینلز میں اخوان کے حامیوں اور کچھ کارکنوں نے ان اقدامات کی نوعیت کے بارے میں شکوک وشبہات کی ایک وسیع مہم کا آغاز کیا ہے اور اس کی بنیاد ترک صدر کے مشیر یاسین اقطای اور"الشرق" چینل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ایمن نور کے بیانات پر ہے جس میں انہوں نے چینلز کو بند کرنے کی نفی کی ہے اور انداز گفتگو کو کنٹرول کرنے کی بات کی ہے۔(۔۔۔)


اتوار 08 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 21 مارچ 2021ء شماره نمبر [15454]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا