سنیورہ، میقاتی اور سلام نے عون پر آئین کی خلاف ورزی کرنے کا لگایا الزام

صدر اور حریری کے درمیان پچھلی ملاقات کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (دلاتی اور نہرا)

TT

لبنان کے سابقہ ​​وزرائے اعظم نجیب میقاتی  فواد سنیورہ اور تمام سلام نے صدر مائکل عون پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے اور ایک بیان میں انھوں نے اس اسلوب کے سلسلہ میں اپنے افسوس کا اظہار کیا ہے جو عون نے اپنے ٹیلیویژن کے ذریعہ نامزد وزیر اعظم سعد حریری کے ساتھ مخاطب ہوتے ہوئے استعمال کیا ہے۔

اسی طرح انہوں نے حکومت کی تشکیل کے بارے میں آئین میں صدر جمہوریہ کے طے شدہ اختیارات کو بھی یاد کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے ساتھ معاہدہ کرتے ہوئے حکومت تشکیل دینے کا فرمان جاری کریں گے اور اس میں تشکیل لفظ کے بجائے اصدار کا لفظ استعمال کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایک ایسی حکومت بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے جس میں لبنانیوں کا اعتماد حاصل ہو اور مکمل زوال کی حالت سے ایک اچھی حالت کی طرف منتقل ہو سکیں۔(۔۔۔)

اتوار 08 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 21 مارچ 2021ء شماره نمبر [15454]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]