جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاھو رائے عامہ کے نتائج میں پیش پیش ہیں لیکن یہ یقینی نہیں ہے کہ وہ حکومت بنانے کے قابل پارلیمانی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے کیوںکہ اکثریت حاصل کرنے کے لئے انہیں اتحاد بنانے کے لئے شراکت داروں کی ضرورت ہوگی تاکہ کنیسٹ کی 120 نشستوں میں سے 61 نشستیں ان کے ساتھ ہوں۔
رائے عامہ کے انتخابات نے یہ پیش گوئی کی ہے کہ اسرائیل کی تاریخ میں یہ کنسیٹ سب سے زیادہ انتہا پسند ہوگا کیوںکہ دایاں بازو اور انتہاپسند دایاں بازو 80 نشستوں پر قابض ہوں گے۔(۔۔۔)
منگل 10 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 23 مارچ 2021ء شماره نمبر [15456]