بین الاقوامی جرم کے لئے مطلوب لیبیا کے افسر ورفلی کا ہوا قتلhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2883626/%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%AC%D8%B1%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D9%85%D8%B7%D9%84%D9%88%D8%A8-%D9%84%DB%8C%D8%A8%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D8%B1-%D9%88%D8%B1%D9%81%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D9%82%D8%AA%D9%84
بین الاقوامی جرم کے لئے مطلوب لیبیا کے افسر ورفلی کا ہوا قتل
قاہرہ: جمال جوہر
TT
TT
بین الاقوامی جرم کے لئے مطلوب لیبیا کے افسر ورفلی کا ہوا قتل
لیبیا کی نیشنل آرمی کے بجلی فریق کی کمان کرنے والے میجر محمود الورفلی کو ملک کے مشرق میں واقع اس شہر بنغازی میں گولیوں کے ذریعہ گزشتہ روز قتل کردیا گیا ہے جس کے باشندے وہاں کی موجودہ صورتحال کے سلسلہ میں عدم تحفظ کی شکایات کررہے ہیں۔
"اسپیشل فورسز" کے ترجمان کرنل میلود الزوی نے الورفلی کی موت کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ (لیفٹیننٹ کرنل) الورفلی کو جو اسپیشل فورسز کی علامتوں میں سے ایک تھے آج (کل) قتل کر دیا گیا ہے اورانہوں نے اسپیشل فورس کے تمام ممبروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور فتنوں کے پیچھے نہ بھاگیں اور جنرل کمانڈ اور اسپیشل فورس کمانڈر کی ہدایت پر عمل کریں۔(۔۔۔)
"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4792611-%DA%88%DB%8C%D9%88%D9%88%D8%B3-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%B6%D8%A8%D9%88%D8%B7-%D9%82%D9%84%D8%B9%DB%81
اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)
TT
TT
"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہ
اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)
ہر سال کی طرح "ورلڈ اکنامک فورم" نے اس سال بھی ممالک کی قیادتوں، حکومتوں کے رہنماؤں اور دنیا کے سینکڑوں امیر ترین لوگوں کو سوئس ریزورٹ ڈیووس میں اجلاس کی دعوت دی، جب کہ سیکیورٹی اور تنظیم کے امور سوئس وفاقی حکومت اور مقامی حکومتوں کے ساتھ تقسیم کر دیئے جاتے ہیں۔ سوئس حکومت نے اس سال سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کی اضافی لاگت کا تخمینہ تقریباً 9 ملین سوئس فرانک لگایا، جو کہ 10.5 ملین ڈالر سے زیادہ کے برابر ہے، جب کہ 2022 اور 2024 کے درمیان حکومت کی طرف سے مقرر کردہ سالانہ بجٹ کے مطابق مسلح افواج کی تعیناتی کی لاگت 32 ملین سوئس فرانک ہے جو کہ 37.5 ملین ڈالر کے برابر ہے۔ سوئس حکومت کی ترجمان سوزان میسیکا نے "الشرق الاوسط" کو ایک بیان میں وضاحت کی کہ سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کے لیے فورسز کی تعیناتی کی لاگت انہی فورسز کے لیے معمول کی فوجی تربیت کے اخراجات کے برابر ہے۔
ڈیووس میں اور اس کے ارد گرد 5000 فوجی تعینات ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی تعداد میں سوئس سیکیورٹی اور پولیس اہلکار مختلف علاقوں میں تعینات ہیں۔(...)