سویز نہر میں نیوی گیشن میں رکاوٹ پیدا کرنے والی کشتی کو بچانے کے لئے وقت کے ساتھ مقابلہhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2883631/%D8%B3%D9%88%DB%8C%D8%B2-%D9%86%DB%81%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DB%8C%D9%88%DB%8C-%DA%AF%DB%8C%D8%B4%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D9%88%D9%B9-%D9%BE%DB%8C%D8%AF%D8%A7-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D8%B4%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%DA%86%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D9%88%D9%82%D8%AA-%DA%A9%DB%92
سویز نہر میں نیوی گیشن میں رکاوٹ پیدا کرنے والی کشتی کو بچانے کے لئے وقت کے ساتھ مقابلہ
لندن: «الشرق الاوسط آن لائن»
TT
TT
سویز نہر میں نیوی گیشن میں رکاوٹ پیدا کرنے والی کشتی کو بچانے کے لئے وقت کے ساتھ مقابلہ
انشورنس سیکٹر کے ذرائع نے آج (بدھ کے روز) بتایا ہے کہ اس وقت سوئز کینال میں پھنسے ہوئے دنیا کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کا مالک اور انشورنس کمپنیوں کو لاکھوں ڈالر کے دعووں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے یہاں تک کہ جہاز کو جلدی سے واپس کیا جا سکے۔
سویز کینال اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 400 میٹر لمبی "ایورگیوین" کشتی جس کا وزن 224،000 ٹن ہے گزشتہ روز (منگل) صبح کے وقت بیک طرف جھک گئی کیونکہ تیز ہواؤں اور دھول کے طوفان کے درمیان غلط سمت اختیار کر لیا اور اسی کی وجہ سے عالمی سطح پر کنٹینر کی ترسیل کا کام بند رہا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)