گزشتہ روز وزیر برائے صنعت ومعدنی وسائل اور سعودی ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین بندر الخریف نے "میڈ ان سعودی عرب" پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد مقامی اور عالمی سطح پر قومی مصنوعات اور خدمات کی امداد میں تعاون کرنا ہے۔
سعودی عرب ولی عہد شہزادہ کی توجہ کے ساتھ قومی پیداوار کی حمایت کرنے اور علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی مصنوعات کی اعلی معیار کی روشنی میں اپنے کردار کو بڑھانے کے لئے کوشاں ہے۔(۔۔۔)
پیر 16 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 29 مارچ 2021ء شماره نمبر [15462]