البرغوثی اور القدوہ عباس کے خلاف انتخابی طور پر متحد ہیںhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2900571/%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%B1%D8%BA%D9%88%D8%AB%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%AF%D9%88%DB%81-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%B7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF-%DB%81%DB%8C%DA%BA
البرغوثی اور القدوہ عباس کے خلاف انتخابی طور پر متحد ہیں
قیدی مروان البرغوثی کی اہلیہ وکیل فدوی البرغوثی ناصر القدوہ کے ساتھ مشترکہ انتخابی فہرست میں داخلہ ہو چکی ہیں (اے ایف پی)
رام اللہ: کفاح زبون
TT
TT
البرغوثی اور القدوہ عباس کے خلاف انتخابی طور پر متحد ہیں
قیدی مروان البرغوثی کی اہلیہ وکیل فدوی البرغوثی ناصر القدوہ کے ساتھ مشترکہ انتخابی فہرست میں داخلہ ہو چکی ہیں (اے ایف پی)
فلسطینی تحریک "فتح" کی مرکزی کمیٹی کے ممبر اور اسرائیلی جیلوں میں قید مروان البرغوثی اور برخاست کمیٹی کے ممبر ناصر القدوہ کے دونوں بلاکس نے کل اپنی متحد انتخابی فہرست کا اعلان کیا ہے اور یہ تحریک اور صدر محمود عباس کے لئے ایک چیلنج ہے۔
القدوہ اور البرغوثی کی فہرست نے بذات خود القدوہ کے ایک نمبر پر ہونے اور مروان کی اہلیہ فدوی البرغوثی کے دوسرے نمبر پر ہونے کا اعلان کیا ہے اور "فتح" میں نمایاں نام بھی شامل ہیں جن میں قیدی آزاد فخری البرغوثی، میجر جنرل سرحان دويكات، تحریک کے دو عہدیدار جمال حویل اور احمد غنیم کے علاوہ دو اور لوگ ہیں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)