کار کے ذریعے کیپیٹل سیکیورٹی میں داخل ہونے کی کوشش میں دو افراد ہوئے ہلاکhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2900686/%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%D9%B9%D9%84-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D8%A7%D8%AE%D9%84-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%B4%D8%B4-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D9%88-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%DB%81%D9%84%D8%A7%DA%A9
کار کے ذریعے کیپیٹل سیکیورٹی میں داخل ہونے کی کوشش میں دو افراد ہوئے ہلاک
گزشتہ روز کار کا سمنٹ کے ایک رکاوٹ سے ٹکرا جانے کے بعد دارالحکومت کی عمارت کے آس پاس میں نیشنل گارڈ کے ممبران کو دیکھا جا سکتا ہے(اے ایف پی) دائرہ میں اس گاڑی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جس کی وجہ سے ہائی سیکیورٹی الرٹ ہوئی ہے (اے پی)
واشنگٹن: رانا ابتر
TT
TT
کار کے ذریعے کیپیٹل سیکیورٹی میں داخل ہونے کی کوشش میں دو افراد ہوئے ہلاک
گزشتہ روز کار کا سمنٹ کے ایک رکاوٹ سے ٹکرا جانے کے بعد دارالحکومت کی عمارت کے آس پاس میں نیشنل گارڈ کے ممبران کو دیکھا جا سکتا ہے(اے ایف پی) دائرہ میں اس گاڑی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جس کی وجہ سے ہائی سیکیورٹی الرٹ ہوئی ہے (اے پی)
امریکی پولیس نے اعلان کیا کہ واشنگٹن میں کانگریس کے صدر دفاتر کیپیٹل بلڈنگ پر ایک نئے حملے میں اس کا ایک ممبر ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا ہے اور پولیس نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ حملہ آور زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہو گیا ہے کیونکہ پولیس نے عمارت کے باہر اس پر فائرنگ کر دی ہے۔
اس بار یہ حملہ ایک کار کے ذریعہ ہوا جو مرکزی عمارت کے باہر سیکیورٹی چوکی سے ٹکرا گئی تھی پھر اس کے بعد ایک حملہ آور چاقو لے کر نکل پڑا اور پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا لہذا کیپٹل پولیس اہلکاروں نے حملہ آور کو گولی مار کر اس وقت ہلاک کردیا جب وہ دو پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
پولیس نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ابتدائی معلومات سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حملہ آور نے یکطرفہ کارروائی کی ہے اور دہشت گردی کے منظر نامے کو مسترد بھی کیا ہے اور غیر معمولی منظر کے طور پر ایمبولینس ہیلی کاپٹر متاثرین کے علاج میں مدد کرنے کے لئے کانگریس کے میدان جا پہنچا ہے۔(۔۔۔)
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھےhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4757606-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%86%DB%92-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%DA%A9%DB%92-3-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%D8%B3%D9%85%DB%8C%D8%AA-32-%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%A8%DB%81-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%8C-%D8%AC%D9%88-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے
ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)
ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔
ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔
جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]