"نہضہ ڈیم" بحران پر قابو پانے کے لئے دوبارہ بات چیت کا آغاز

"نہضہ ڈیم" بحران پر قابو پانے کے لئے دوبارہ بات چیت کا آغاز

ہفتہ, 3 April, 2021 - 14:15
آج ہفتہ کے دن کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں کانگو جمہوریہ کے زیر اہتمام اور افریقی یونین کے موجودہ اجلاس کی صدارت میں مصر، سوڈان اور ایتھوپیا کی شراکت کے ساتھ مذاکرات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا اور اس کا مقصد ایتھوپیا کے "نہضہ ڈیم" کے بحران کو ختم کرنا ہے۔

مصر اور سوڈان اگلے جولائی میں ڈیم کو بھرنے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد شروع کرنے سے قبل ایتھوپیا کے ساتھ قانونی طور پر پابند معاہدے کا مطالبہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں اقوام متحدہ، یورپی اور افریقی یونینوں اور امریکہ سے ثالثی کی تجویز پیش کیا ہے تاکہ مذاکرات کی رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے لیکن اس تجویز کو ایتھوپیا نے مسترد کردیا ہے۔(۔۔۔)


ہفتہ 21 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 03 اپریل 2021ء شماره نمبر [15467]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا