اس سال ہندوستان میں "کورونا" کے متاثرین کی تعداد سب سے زیادہ ریکارڈ میں ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2900711/%D8%A7%D8%B3-%D8%B3%D8%A7%D9%84-%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D8%B1%D9%88%D9%86%D8%A7-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AA%D8%A7%D8%AB%D8%B1%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%B2%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%81-%D8%B1%DB%8C%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DA%88-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%DB%92
اس سال ہندوستان میں "کورونا" کے متاثرین کی تعداد سب سے زیادہ ریکارڈ میں ہے
ممبئی میں کورونا وائرس کے لازمی ٹیسٹ کے دوران ایک نرس کو ایک عورت کی جانچ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
نئی دہلی:«الشرق الأوسط»
TT
نئی دہلی:«الشرق الأوسط»
TT
اس سال ہندوستان میں "کورونا" کے متاثرین کی تعداد سب سے زیادہ ریکارڈ میں ہے
ممبئی میں کورونا وائرس کے لازمی ٹیسٹ کے دوران ایک نرس کو ایک عورت کی جانچ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
ہندوستان کورونا وبا کی دوسری تیز لہر سے گزر رہا ہے جیسا کہ آج اتوار کو 93،249 نئے تعداد ریکارڈ کی گی ہے اور یہ 6 مہینوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ روزانہ کا ریکارڈ ہے۔
صحت کی دیکھ بھال کے نظام میں صلاحیتوں کے بارے میں خدشات کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلی سرکاری عہدیداروں کے ساتھ نئی دہلی میں ایک اعلی سطحی میٹنگ کی ہے۔
ہندوستانی وفاقی وزارت صحت کی بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ کردہ متاثرین میں 8 ریاستیں ذمہ دار ہیں اور یہ ریاستیں مندرجہ ذیل ہیں: مہاراشٹر، کرناٹک، چھتیس گڑھ، دہلی، تمل ناڈو، اتر پردیش، پنجاب، اور مدھیہ پردیش ہیں۔(۔۔۔)
امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک امام مسجد فائرنگ سے ہلاکhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4768886-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%D9%86%DB%8C%D9%88-%D8%AC%D8%B1%D8%B3%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D9%86%DA%AF-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D9%84%D8%A7%DA%A9
امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک امام مسجد فائرنگ سے ہلاک
امریکی مسجد کے امام کی ویڈیو سے لی گئی ایک تصویر جنہیں نیوارک میں ایک مسجد کے باہر گولی مار دی گئی (X)
امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے نیوارک میں ایک امریکی امام مسجد کو کل بدھ کے روز ان کی مسجد کے باہر متعدد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ نیو یارک کے قریب واقع نیو جرسی ریاست کے حکام نے فی الحال اس جرم میں کسی نسلی محرکات کو مسترد کیا ہے۔
نیو جرسی کے اٹارنی جنرل میٹ پلاٹکن نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے شخص کا نام حسن شریف ہے، جسے کل صبح متعدد گولیاں لگنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا، لیکن وہ چند گھنٹے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ (...)
کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز، جو "کیئر (CAIR)" کے نام سے مشہور ہے، کی نیو جرسی برانچ کی طرف سے نشر کی گئی تصاویر میں زرد اور سبز رنگ کی دو منزلہ مسجد کے باہر تعینات پولیس کی گاڑیوں کو دکھایا گیا۔
بعد ازاں، نیو جرسی میں "کیئر (CAIR)" کی برانچ نے نیوارک مسجد کے سامنے ایک اجتماع کا اہتمام کیا اور "حسن شریف کو گولی مارنے والوں سے مطالبہ کیا کہ وہ خود کو حکام کے حوالے کر دیں۔"
"کیئر (CAIR)" نے تمام مساجد کو ہدایت کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف تعصب اور فرقہ واریت میں حالیہ اضافہ کے پیش نظر اپنے دروازے کھلے رکھیں لیکن احتیاط کے ساتھ۔
جمعرات-22 جمادى الآخر 1445ہجری، 04 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16473]