الکاظمی نے امارات میں عراق کے رخ کو اپنے عرب اطراف کی طرف تقویت بخشی ہے

ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو کل عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

TT

عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی اپنے ملک کے رخ کو اپنے عرب گردونواح کے ممالک کی طرف بڑھانے کی کو کشش کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور کل انہوں نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ابو ظہبی میں ابوظہبی کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی ہے اور دبئی میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم سے بھی ملاقات کی ہے۔

الکاظمی کی متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور اور باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ عراق کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا ہے اور شیخ محمد بن زید نے عراقی وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کا دورہ متحدہ عرب امارات اور عراق کے مابین پل کو مضبوط کرے گا اور ہمارا عراق ہمارے دل میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔

اسی سلسلہ میں الکاظمی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات خطے میں کامیابی کی کہانی تیار کرنے میں کامیاب رہا ہے اور عراق اس تجربے سے فائدہ اٹھانے کے لئے کوشاں ہے۔(۔۔۔)

پیر 23 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 05 اپریل 2021ء شماره نمبر [15469]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]