پوتن 2036 تک صدر رہنے کی تیاری کر رہے ہیں

پوتن 2036 تک صدر رہنے کی تیاری کر رہے ہیں

منگل, 6 April, 2021 - 12:15
اپنے دستخط سے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے خود کو نظریاتی طور پر 2036 تک اقتدار میں رہنے کے قابل بنا لیا ہے۔

پیر کے روز پوتن نے ایک ایسے قانون کو اپنی حتمی منظوری دے دی ہے جس کی وجہ سے وہ مزید دو مرتبہ چھ اضافی سال کی مدت کے لئے صدر رہ سکتے ہیں اور اس طرح انہوں نے خود کو 2036 تک اقتدار میں رہنے کی اہلیت دے دی ہے اور دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے حکومت کرنے والے 68 سالہ پوتن نے حکومت کی سائٹ پر شائع ہونے والی ایک کاپی کے مطابق قانون پر دستخط کر دیا ہے۔(۔۔۔)


منگل 24 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 06 اپریل 2021ء شماره نمبر [15470]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا