المقداد کے پیغام پر یورپ کے ردعمل سے دمشق میں مایوس کا ماحول

گزشتہ ماہ 30ویں برسلز کانفرنس میں خارجی اور سلامتی امور کے یورپی کمشنر جوزف بورل کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

TT

شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد کے ذریعہ متعدد یوروپی ممالک کے وزرا کو بھیجے گئے غیر اعلان کردہ تحریری خط پر یورپی ردعمل سے دمشق مایوس چھا گئی ہے اور اس خط میں یورپی یونین کے دائرہ کار میں کسی بھی قسم کے نئے مواقف اختیار کئے بغیر دمشق کے ساتھ آزادانہ گفتگو اور مسئلہ کے حل کا مطالبہ شامل ہے۔

"الشرق الاوسط" کو ملی اس خط کی ایک کاپی کے مطابق المقداد نے آسٹریا، رومانیہ، اٹلی، یونان اور ہنگری سمیت متعدد ممالک کے متعدد وزرائے خارجہ کو لکھے گئے خط میں مستقبل میں کچھ مشہور حکومتوں کی طرف سے غلط پالیسیاں اپنانے کی اجازت نہ دینے کے سلسلہ میں کام کرنے کے لئے سخت سالوں کے اسباق سے استفادہ کرنے پر آمادہ کیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 25 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 07 اپریل 2021ء شماره نمبر [15471]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]