گزشتہ روز اپنے اجلاس کے بعد وزراء کونسل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک کی سربراہی میں اس نے متعدد چند قوانین کی منظوری دی ہے جس میں 1958 کے دوران اسرائیل کا بائیکاٹ کئے جانے کے قانون کی منسوخی ہے جبکہ اسی دوران سوڈان نے دو ریاستی حل پر مبنی فلسطین کی سلسلہ میں اپنے موقف کی تصدیق کی ہے۔(۔۔۔)
بدھ 25 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 07 اپریل 2021ء شماره نمبر [15471]