سوڈانی وزیر آبپاشی کی الشرق الاوسط سے گفتگو: ایتھوپیا کی پیش کش انتخابی ہے اور جنگ ناممکن ہے

سوڈانی وزیر آبپاشی اور آبی وسائل یاسر عباس کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
سوڈانی وزیر آبپاشی اور آبی وسائل یاسر عباس کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

سوڈانی وزیر آبپاشی اور آبی وسائل یاسر عباس نے سوڈان اور مصر کے ساتھ اعداد وشمار اور معلومات کا تبادلہ کرنے کے سلسلہ میں ایتھوپیا کی پیش کش کے بارے میں کہا ہے کہ وہ شک میں ڈالنے والی پیش کش ہے، وقت کی خریداری کے حربے کو جاری رکھنا ہے اور اور ایک واقعی کام کی پالیسی کو مسلط کرنا ہے۔

انہوں نے الشرق الاوسط کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوڈان نے ایتھوپیا کی پیش کش کو مسترد کردیا ہے کیونکہ وہ انتخابی ہے اور اس نے اعداد وشمار اور معلومات کے تبادلہ کی تعیین نہیں کی ہے اور اس کی توجہ نہضہ ڈیم کے دروازں کو کھولنے کے تجربے سے متعلق اہم تفصیلات مرکوز ہے اور ڈیم کو بھرنے اور اسے چالو کرنے اور اس کی تاریخوں اور ان دستاویزات سے متعلق اہم تفصیلات کو نظرانداز کردیا گیا ہے جن سے ڈیم کی حفاظت کو ثابت کیا جا سکے تاکہ سوڈان رواریس ڈیم سے نمٹ سکے۔(۔۔۔)

پیر 30 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 12 اپریل 2021ء شماره نمبر [15476]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]