عون نے جنوبی سرحدی حکم نامہ پر دستخط کو منجمد کردیا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2920116/%D8%B9%D9%88%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%AC%D9%86%D9%88%D8%A8%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D8%AD%D8%AF%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%85-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%D8%AF%D8%B3%D8%AA%D8%AE%D8%B7-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D9%86%D8%AC%D9%85%D8%AF-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92
عون نے جنوبی سرحدی حکم نامہ پر دستخط کو منجمد کردیا ہے
لبنان کے وزیر خارجہ چاربل وہبہ کو گزشتہ روز شام کے سفیر کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
بیروت: کارولین عاکوم
TT
TT
عون نے جنوبی سرحدی حکم نامہ پر دستخط کو منجمد کردیا ہے
لبنان کے وزیر خارجہ چاربل وہبہ کو گزشتہ روز شام کے سفیر کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
لبنان کے صدر مائل عون نے ایک ایسے حکم نامہ پر دستخط کرنے سے منع کردیا ہے جس کی وجہ سے اسرائیل کے ساتھ متنازعہ جنوبی معاشی زون میں لبنان کے مطالبات میں اضافہ ہوگا اور یہ ایک ایسا اچانک اقدام ہے جو اس فائل سے متصادم ہے جس نے مستعفی حکومت کے وزیروں اور اس کے صدر حسان دیاب کے مابین اپنا راستہ اختیار کیا ہے۔
اگرچہ عون کے ذریعہ لیا گیا سرکاری جواز کا معاملہ قانون سازی اور مشاورت کمیشن کی رائے پر مبنی کابینہ کے اجلاس کے دوران اس فرمان کی منظوری کی ضرورت کی طرف محول کیا گيا ہے لیکن عون کے مخالفین نے تجزیہ یہ کیا ہے کہ وہ نگراں حکومت کو بحال کرنے اور اس اسرائیلی غصہ کو پرسکون کرنے کے لئے مسئلے کو ملتوی کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس میں مذاکرات کو روکنے کی دھمکی دی گئی تھی اور اس سے قبل لبنان نے اس رقبہ سے زیادہ حصہ کا مطالبہ کیا تھا جس کا مطالبہ وہ گزشتہ حکم نامہ میں کیا کرتا تھا۔(۔۔۔)
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4845071-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AE%D9%88%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%D9%84%DB%8C-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%84%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%B4%DB%81
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔
نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)