ایران میں افزودگی کے اضافہ کی وجہ سے سعودی عرب اور یورپ میں تشویش کا ماحول

ایران میں نتنز کے اندر یورینیم کی افزودگی سائٹ دیھکی جا سکتی ہے (رائٹرز)

TT

ایک طرف سعودی عرب اور دوسری طرف 2015 میں بڑی طاقتوں اور ایران کے مابین "جوہری معاہدے" میں شامل تین یورپی ممالک نے ایران کی یورینیم کی تقویت کو 60 فیصد تک بڑھانے کے حالیہ فیصلے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس کا اعلان بین الاقوامی مذاکرات کے موقع پر ہوا ہے جس کا آغاز آج بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان معاہدے کو بحال کرنے کے سلسلہ میں ویانا میں ہونا ہے۔

سعودی عرب نے وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کو افزودگی کی شرح کو 60 فیصد تک بڑھانے کے اعلان کو پرامن استعمال کے لئے ایک خاص پروگرام قرار نہیں دیا جاسکتا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 03 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 15 اپریل 2021ء شماره نمبر [15479]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]