روس نے مشرقی شام میں امریکیوں کے قریب ایک اڈہ قائم کیا ہے

ادلب گورنریٹ کے سرمدا شہر کے اندر ایک خیراتی تنظیم کی طرف سے افطار لینے کے لئے بے گھر شامی شہریوں کو لائنوں میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے (اے اف پی)

TT

روسی افواج نے امریکیوں کی طرف سے مدد کردہ کرد-عرب پر مشتمل "شام کی ڈیموکریٹک فورسز" کے علاقوں کے قریب شمال مشرقی شام میں واقع رقہ کے دیہی علاقوں میں ایک اڈہ قائم کرنا شروع کیا ہے۔

"سیریئن آبزرویٹری برائے ہیومن رائٹس" نے اطلاع دی ہے کہ روسی افواج نے معدان عتیق گاؤں کے نواح میں ایک ہیلی پیڈ اور نئے فوجی مقامات اور جگہیں قائم کرنا شروع کردیا ہے اور یہ علاقہ رقہ کے جنوب مشرق میں حکومتی فورسز کے ماتحت ہے اور انہوں نے سامان اور رسد کا سامان ہیلی کاپٹروں کے ذریعہ اپنے نئے مقام پر منتقل کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 03 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 15 اپریل 2021ء شماره نمبر [15479]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]