دبیبہ نے لیبیا سے "ویگنر" نکالنے کا مطالبہ روس سے کیا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2927131/%D8%AF%D8%A8%DB%8C%D8%A8%DB%81-%D9%86%DB%92-%D9%84%DB%8C%D8%A8%DB%8C%D8%A7-%D8%B3%DB%92-%D9%88%DB%8C%DA%AF%D9%86%D8%B1-%D9%86%DA%A9%D8%A7%D9%84%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%DB%81-%D8%B1%D9%88%D8%B3-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92
دبیبہ نے لیبیا سے "ویگنر" نکالنے کا مطالبہ روس سے کیا ہے
ماسکو میں گزشتہ روز روسی وزیر دفاع کے ساتھ لیبیا کے وزیر اعظم کو دیکھا جا سکتا ہے (اے اف پی)
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں نئی سیکیورٹی تناؤ اور اچانک مسلح ملیشیاؤں کے متحرک ہونے کے درمیان "قومی اتحاد" حکومت کے سربراہ عبد الحمید دبیبہ نے روسی حکام سے کرائے کے افراد بھیجنے والی روسی "ویگنر" کمپنی پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ وہ اپنے اہلکار کو لیبیا سے نکال لے۔
دبیبہ کے روس کے دورے پر جانے سے پہلے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں لیبیا کے اندر جنگ بندی معاہدے کی نگرانی کرنے کے لئے دو بین الاقوامی مبصرین کو بھیجنے کے بارے میں ایک مسودہ قرارداد پر ووٹنگ کی توقع کی جارہی ہے اور اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ ان کی حکومت کی ترجیحات کرائے اور غیر قانونی غیر ملکی افواج کی واپسی ہے۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)