روسی مخالف ناوالنی موت سے لڑ رہے ہیں

پچھلے فروری کو عدالتی اجلاس میں شرکت کے دوران ناوالنی کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
پچھلے فروری کو عدالتی اجلاس میں شرکت کے دوران ناوالنی کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
TT

جیل میں روسی مخالف الیکسی ناوالنی کی بگڑتی ہوئی صحت کی وجہ سے ماسکو پر مغربی دباؤ میں اضافہ ہو گیا ہے اور ڈاکٹروں نے بھی متنبہ کر دیا ہے کہ وہ موت کی گرفت میں ہیں۔
 
فرانسیسی پریس کے مطابق گزشتہ روز واشنگٹن نے ماسکو کو ناوالنی کی موت کی صورت میں نتائج کی دھمکی دی ہے جبکہ اس کے اتحادی افراد بھوک ہڑتال کرنے والے اس مخالف کی جان بچانے کے لئے اگلے بدھ کو روس بھر میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کی تیاری کر رہے ہیں جن کے بارے میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ کچھ دن میں ہی مر سکتے ہیں۔

اور کل ہی مغربی دباؤ میں اضافہ اس وقت ہوا جب فرانس نے اپنی بڑی تشویش کا اظہار کیا اور برلن نے درخواست کی کہ ان کے لئے مناسب طبی امداد کا انتظام کیا جائے اور اس سلسلہ یورپ کو تشویش بھی ہے۔(۔۔۔)

پیر 07 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 19 اپریل 2021ء شماره نمبر [15483]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]