کرونا کی وجہ سے ہندوستان کی صحت کا نظام چرمرا گیا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2933991/%DA%A9%D8%B1%D9%88%D9%86%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%AC%DB%81-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D8%AD%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%B8%D8%A7%D9%85-%DA%86%D8%B1%D9%85%D8%B1%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92
کرونا کی وجہ سے ہندوستان کی صحت کا نظام چرمرا گیا ہے
نئی دہلی:«الشرق الأوسط»
TT
نئی دہلی:«الشرق الأوسط»
TT
کرونا کی وجہ سے ہندوستان کی صحت کا نظام چرمرا گیا ہے
ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی کے زون نے پیر کے روز سے چھ دن کے لئے عام طور پر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے کیونکہ ملک بھر میں روزانہ (کوویڈ ۔19) بیماری کے معاملات ایک نئے ریکارڈ پر پہنچ گئے ہیں اور نئے مریضوں میں اضافہ کی وجہ سے صحت کا نظام بالکل گر گیا ہے اور ہندوستان کے اسپتال بستروں، آکسیجن کی فراہمی اور ضروری ادویات کی قلت کے شکار ہو چکے ہیں کیونکہ متاثرین کی مجموعی تعداد 15 ملین سے تجاوز کر گئی ہے اور امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہندوستان ہے۔
نئی دہلی کے صدر اروند کیجریوال نے پیر کو ایک آن لائن پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دہلی کا صحت کا نظام زیادہ تعداد میں مریضوں کو ایڈجسٹ کرنے کے قابل نہیں ہے اور اگر اب عام لاک ڈاؤن پر عمل درآمد نہیں کیا گیا تو صورتحال قابو سے باہر ہوجائے گی۔(۔۔۔)
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4845071-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AE%D9%88%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%D9%84%DB%8C-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%84%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%B4%DB%81
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔
نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)