مریخ کے لئے تاریخی ہیلی کاپٹر کی پرواز

مریخ کے لئے تاریخی ہیلی کاپٹر کی پرواز

منگل, 20 April, 2021 - 16:45
پرواز کی کامیابی کے بعد "ناسا" کے ممبروں کو خوشی مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور فریم میں ہیلی کاپٹر کی تصویر بھی دیکھی جا سکتی ہے (اے ایف پی)
امریکی خلائی ایجنسی (ناسا) نے اعلان کیا ہے کہ اس کے "انجینیویتی" ہیلی کاپٹر نے گزشتہ روز مریخ کی فضا میں پہلی تاریخی پیشرفت کی ہے اور یہ کسی دوسرے سیارے پر اڑنے والی انجن سے لیس پہلی گاڑی بن گئی ہے۔

اس خبر کا استقبال ایجنسی کے جیٹ پروپلشن لیبارٹری کے کنٹرول روم میں تالیوں اور خوشیوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔


ہیلی کاپٹر پروجیکٹ کی خاتون رہنما ممی اونگ نے بڑے جوش وخروش کے ساتھ کہا ہے کہ اب ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ انسانوں نے موٹر گاڑی کو دوسرے سیارے پر اڑانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔(۔۔۔)


منگل 08 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 20 اپریل 2021ء شماره نمبر [15484]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا