"سبز مشرق وسطی کے اقدام" کے لئے سالانہ سربراہی اجلاسhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2934031/%D8%B3%D8%A8%D8%B2-%D9%85%D8%B4%D8%B1%D9%82-%D9%88%D8%B3%D8%B7%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C-%D8%A7%D8%AC%D9%84%D8%A7%D8%B3
"سبز مشرق وسطی کے اقدام" کے لئے سالانہ سربراہی اجلاس
جدہ: «الشرق الاوسط»
TT
TT
"سبز مشرق وسطی کے اقدام" کے لئے سالانہ سربراہی اجلاس
سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے ماحولیاتی میدان کے رہنماؤں اور عہدیداروں کی موجودگی میں "سبز مشرق وسطی کے اقدام" کے لئے سالانہ سربراہی اجلاس منعقد کرنے کے سلسلہ میں اپنے ملک کے ارادے کا اعلان کیا ہے اور انہوں نے گزشتہ روز چینی صدر شی جنپنگ کے ساتھ فون پر گفتگو کے دوران اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چین اس اقدام کے لئے ایک اہم شراکت دار ہوگا۔
فون کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان اور صدر ژی جنپنگ نے ریاض اور بیجنگ کے مابین دوطرفہ تعلقات کے پہلوؤں، دوطرفہ تعاون کے شعبوں اور مختلف شعبوں میں ان کی ترقی کے مواقع کا جائزہ لیا ہے جبکہ چینی صدر نے "سبز سعودی عرب" اور"سبز مشرق وسطی کے اقدامات کے لئے اپنے ملک کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)