جماعتیں لبنان میں اپنے حامیوں کی مدد کے لئے غیر ملکی فنڈز کی تلاش میں ہیں

جماعتیں لبنان میں اپنے حامیوں کی مدد کے لئے غیر ملکی فنڈز کی تلاش میں ہیں
TT

جماعتیں لبنان میں اپنے حامیوں کی مدد کے لئے غیر ملکی فنڈز کی تلاش میں ہیں

جماعتیں لبنان میں اپنے حامیوں کی مدد کے لئے غیر ملکی فنڈز کی تلاش میں ہیں
لبنان کی زیادہ تر جماعتیں حالیہ دنوں میں حامیوں کے لئے ڈالر محفوظ کرنے اور انہیں امداد فراہم کرنے کے لئے کوششیں کر رہی ہیں اور اب یہ تارکین وطن کے درمیان اپنے حامیوں کا سہارا لے رہی ہیں اور یہ بھی ایسے وقت میں جب حکومت خوراک اور صارفین کی اشیا سے سبسڈی ہٹانے کے لئے کوشاں ہے اور سنٹرل بینک میں غیر ملکی کرنسی کے ذخائر ختم ہونے کے قریب ہیں۔

"لبنانی افواج" پارٹی کے ایک اہم ذریعہ نے انکشاف کیا ہے کہ پارٹی بیرون ملک تعینات لبنانیوں اور وطن واپسی کے سلسلہ میں فوج کی موجودگی کو متحرک کررہی ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ پارٹی اس مرحلے پر غور کررہی ہے کہ غیر ملکی امداد بنیادی آمدنی کی حیثیت رکھتی ہے۔(۔۔۔)

بدھ 09 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 21 اپریل 2021ء شماره نمبر [15485]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]