ہندوستان میں دنیا بھر میں روزانہ کی سب سے زیادہ کیس ریکارڈ ہوئے ہیںhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2935461/%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%D9%88%D8%B2%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%B2%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D8%B3-%D8%B1%DB%8C%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DA%88-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA
ہندوستان میں دنیا بھر میں روزانہ کی سب سے زیادہ کیس ریکارڈ ہوئے ہیں
نئی دہلی: " «الشرق الاوسط»
TT
TT
ہندوستان میں دنیا بھر میں روزانہ کی سب سے زیادہ کیس ریکارڈ ہوئے ہیں
جرمنی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا میں اب تک کیروونا وائرس کے یومیہ ہلاکتوں کی تعداد ریکارڈ کی گئی ہے۔
کل صبح ہندوستانی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ 314،835 کیس درج ہوئے ہیں اور ان کیسوں کے بعد کل تعداد 16 ملین کی دہلیز تک پہنچ گئی ہے اور وزارت نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ وائرس سے انفیکشن کے نتیجے میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2،104 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور اس طرح اموات کی تعداد 184،657 ہوگئی ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)