ایتھوپیا نے نیل کے تاریخی معاہدوں کو مسترد کرکے کشیدگی میں کیا اضافہ

TT

گزشتہ روز ایتھوپیا نے اس نہضہ ڈیم کے فائل کے سلسلہ میں مصر اور سوڈان دونوں کی طرف اپنے لہجہ کو سخت کیا ہے جسے وہ نیلی نیل کے اوپر تعمیر کر رہا ہے جو نیل کا سب سے نمایاں راستہ ہے اور ان معاہدوں سے پانی کی شراکت ہوگی جو ناقابل قبول ہے۔

ایتھوپیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان دینا مفتی نے گزشتہ روز کہا ہے کہ نیل کے پانیوں کو بانٹنے کے لئے جن تاریخی معاہدے کی پابند بہاو والے ممالک ہیں وہ معاہدے ناقابل قبول ہیں اور مفتی کی گفتگو نہضہ ڈیم بحران کے بڑھنے اور متاثرہ ممالک مصر اور سوڈان کے اختیارات کے سوال کے جواب میں سامنے آئی ہے۔(۔۔۔)

بدھ 16 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 28 اپریل 2021ء شماره نمبر [15492]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]