مصر کے وزیر خارجہ سامح شكری نے سلامتی کونسل کو ایک خط بھیجا ہے جس میں انہوں نے مصر اور سوڈان کے ساتھ کسی قانونی پابند معاہدہ کرنے سے قبل ڈیم کے سلسلہ میں کسی بھی قسم کی کوئی کارروائی نہ کرنے کے لئے ایتھوپیا کو راضی کرنے پر زور دیا گیا ہے اور انہوں نے متنبہ بھی کیا ہے کہ اگر کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا تو اس سے مصر اور سوڈان کے مفادات اور سلامتی کو نقصان پہنچے گا اور مشرقی افریقہ اور ہارن آف افریقہ میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا اور اس سے بین الاقوامی امن وسلامتی کو بھی سنگین خطرہ لاجق ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 19 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 01 مئی 2021ء شماره نمبر [15495]