قاہرہ اور انقرہ نے واضح اور گہرے مذاکرات کے بعد ان کا جائزہ لیا ہے

گزشتہ روز قاہرہ میں مصری - ترک مشاوراتی اجلاس کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (مصری وزارت خارجہ)

TT

گزشتہ روز قاہرہ میں مصر اور ترکی کے عہدے داروں نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے ان انکشافی مذاکرات کا ایک سلسلہ ختم کیا ہے جن کا مقصد ان ملاقاتوں کا جائزہ لینا ہے جنھیں انہوں نے واضح اور گہرا قرار دیا ہے۔

تقریبا آٹھ سالوں میں پہلی مرتبہ ہونے والے یہ مذاکرات دو دن تک جاری رہے ہیں اور دونوں ممالک کے مشترکہ بیان کے مطابق لیبیا، شام اور عراق کے حالات سمیت دو طرفہ اور علاقائی امور پر روشنی ڈالی گئی اور مشرقی بحیرہ روم کے خطے میں امن اور سلامتی کے حصول کی ضرورت کے سلسلہ میں بھی گفتگو ہوئی ہے۔

قاہرہ اور انقرہ کے مابین تعلقات 2013 سے تناؤ کا شکار ہوئے ہیں اور انھوں نے اپنے سفارتی تعلقات کم کردیئے تھے لیکن اس کے باوجود تجارتی تعلقات برقرار رہے ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 25 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 07 مئی 2021ء شماره نمبر [15501]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]