خلیجی ممالک نے عید کے دوران احتیاطی تدابیر کو کیا کم

خلیجی ممالک نے عید کے دوران احتیاطی تدابیر کو کیا کم
TT

خلیجی ممالک نے عید کے دوران احتیاطی تدابیر کو کیا کم

خلیجی ممالک نے عید کے دوران احتیاطی تدابیر کو کیا کم
جنیوا میں عالمی ادارۂ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ ہندوستان میں دریافت کیا گیا کورونا وائرس کا تبدیل شدہ ورزن "B 1.617" پھیلنے کے زیادہ قابل دکھائی دے رہا ہے اور اسے عالمی تشویش کا باعث بننے کے طور پر درجہ بندی کیا گیا ہے اور یہ وبا اب بھی بہت سے ممالک میں پھیل رہی ہے اور اس نے دنیا میں تقریبا 3.3 ملین افراد کو ہلاک کیا ہے۔
 
ہندوستان میں کورونا وائرس کے بحران کی شدت میں اضافے کا انکشاف کل تک جاری رہا ہے کیونکہ روزانہ کے اعتبار سے نئے انفیکشن کی تعداد بڑھ کر 330 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 3،800 تک پہنچ گئی ہے۔

اس کے علاوہ خلیجی ممالک نے اپنے احتیاطی تدابیر میں نرمی کیا ہے جبکہ دوسرے ممالک نے عید الفطر کے موقع پر اجتماعات کو روکنے اور ابھرتے ہوئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لئے اپنے اقدامات سخت کردیئے ہیں اور ان میں سے کچھ ممالک نے تو جامع کرفیو تک کا اعلان کیا ہے اور سلطنت عمان میں جزوی پابندی عائد کی گئی ہے اور کویت میں اس کے خاتمے کا اعلان کیا گیا ہے اور اس مہینے کے آخر سے قطر میں اقدامات میں نرمی لائی گئی ہے اور سعودی عرب اپنی معمول کی زندگی میں پوری طرح واپسی کی طرف لوٹ رہا ہے اور بین الاقوامی پروازوں کو مکمل طور پر شروع کیا گیا ہے اور 17 مئی سے ملک کے ہوائی اڈوں کو کھولنے کی کارروائی شروع ہونے  جارہی ہے۔(۔۔۔)

بدھ 30 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 12 مئی 2021ء شماره نمبر [15506]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]