ہلاکتوں کی وجہ سے قبل از وقت عراقی انتخابات کو لاحق ہوا خطرہ

ہلاکتوں کی وجہ سے قبل از وقت عراقی انتخابات کو لاحق ہوا خطرہ

جمعرات, 13 May, 2021 - 16:30
عراقی امیدواروں نے 10 اکتوبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے ہچکچاہٹ کا اعلان کرنے میں جلدی کی ہے؛ کیونکہ ان کو ہلاکت کی دھمکیاں ملی ہے جس کی وجہ سے بروقت انتخابات کرائے جانے کے بارے میں خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔

بعقوبہ گورنریٹ (بغداد کے 65 کلومیٹر شمال مشرق) سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون امیدوار نے اعلان کیا ہے کہ انہیں قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ پارلیمانی بلاک کے مطابق انتخابات کے لئے متعدد امیدواروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ موت کی دھمکیوں کے بعد پیچھے ہٹ گئے ہیں۔(۔۔۔)


جمعرات 01 شوال المعظم 1442 ہجرى – 13 مئی 2021ء شماره نمبر [15507]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا