اتحاد نے 8 ڈرون اور 3 حوثی بیلسٹک میزائل کو تباہ کردیا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2972466/%D8%A7%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D8%AF-%D9%86%DB%92-8-%DA%88%D8%B1%D9%88%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-3-%D8%AD%D9%88%D8%AB%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D9%84%D8%B3%D9%B9%DA%A9-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%AA%D8%A8%D8%A7%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92
اتحاد نے 8 ڈرون اور 3 حوثی بیلسٹک میزائل کو تباہ کردیا ہے
مملکت کے آسمان پر میزائل کو روکے جانے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (آرکائیوز)
ریاض :«الشرق الأوسط»
TT
ریاض :«الشرق الأوسط»
TT
اتحاد نے 8 ڈرون اور 3 حوثی بیلسٹک میزائل کو تباہ کردیا ہے
مملکت کے آسمان پر میزائل کو روکے جانے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (آرکائیوز)
یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحادی فوج نے آٹھ ڈرون اور تین بیلسٹک میزائل روکنے کے بعد انہیں تباہ کردیا ہے اور ان جہازوں اور میزائلوں کو حوثیوں نے عید الفطر کے موقع پر سعودی عرب کی طرف روانہ کیا تھا اور اتحاد نے حوثی کے اس حملے کو معاندانہ فعل قرار دیا ہے اور دھمکی کے ذرائع کو غیر جانبدار کرنے کے لئے تمام اقدامات کرنے کی یاد دلایا ہے۔
اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے مندوب کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس بیان میں جسے ممبر ممالک کی طرف سے متفقہ طور پر منظوری ملی ہے یمن میں خاص طور پر مارب (وسط) میں دشمنی پر مبنی کاموں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے جہاں حال ہی میں جھڑپوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)