کورونا وائرس سے عالمی سطح پر 3.4 ملین افراد کی موت ہوئی ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2984651/%DA%A9%D9%88%D8%B1%D9%88%D9%86%D8%A7-%D9%88%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D8%B3-%D8%B3%DB%92-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%B3%D8%B7%D8%AD-%D9%BE%D8%B1-34-%D9%85%D9%84%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%88%D8%AA-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%DB%81%DB%92
کورونا وائرس سے عالمی سطح پر 3.4 ملین افراد کی موت ہوئی ہے
جکارتہ میں کورونا سے وفات پانے والوں کے لئے ایک قبرستان کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
چین میں ڈبلیو ایچ او کے دفتر کے ذریعہ دسمبر 2019 کے آخر میں اس بیماری کے پھیلنے کی اطلاع کے بعد سے دنیا میں کورونا وائرس سے وفات پانے والے افراد کی تعداد 3.4 ملین کے قریب ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 163 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔
کورونا وائرس کم از کم 3،391،849 افراد کی موت کا سبب بنی ہے اور اس وبا کے پھیلنے کے بعد سے سرکاری طور پر 163،507،240 سے زیادہ افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے اور متاثرین کی اکثریت ٹھیک ہوگئی ہے حالانکہ بعض لوگوں میں کچھ ہفتوں یا مہینوں کے بعد بھی اس وائرس کے علامات موجود ہیں۔(۔۔۔)
"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4792611-%DA%88%DB%8C%D9%88%D9%88%D8%B3-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%B6%D8%A8%D9%88%D8%B7-%D9%82%D9%84%D8%B9%DB%81
اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)
TT
TT
"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہ
اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)
ہر سال کی طرح "ورلڈ اکنامک فورم" نے اس سال بھی ممالک کی قیادتوں، حکومتوں کے رہنماؤں اور دنیا کے سینکڑوں امیر ترین لوگوں کو سوئس ریزورٹ ڈیووس میں اجلاس کی دعوت دی، جب کہ سیکیورٹی اور تنظیم کے امور سوئس وفاقی حکومت اور مقامی حکومتوں کے ساتھ تقسیم کر دیئے جاتے ہیں۔ سوئس حکومت نے اس سال سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کی اضافی لاگت کا تخمینہ تقریباً 9 ملین سوئس فرانک لگایا، جو کہ 10.5 ملین ڈالر سے زیادہ کے برابر ہے، جب کہ 2022 اور 2024 کے درمیان حکومت کی طرف سے مقرر کردہ سالانہ بجٹ کے مطابق مسلح افواج کی تعیناتی کی لاگت 32 ملین سوئس فرانک ہے جو کہ 37.5 ملین ڈالر کے برابر ہے۔ سوئس حکومت کی ترجمان سوزان میسیکا نے "الشرق الاوسط" کو ایک بیان میں وضاحت کی کہ سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کے لیے فورسز کی تعیناتی کی لاگت انہی فورسز کے لیے معمول کی فوجی تربیت کے اخراجات کے برابر ہے۔
ڈیووس میں اور اس کے ارد گرد 5000 فوجی تعینات ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی تعداد میں سوئس سیکیورٹی اور پولیس اہلکار مختلف علاقوں میں تعینات ہیں۔(...)