ملاقات کے دوران ہوڈ نے تمام بیرونی مداخلت کو ختم کرنے اور لیبیا میں جنگ بندی کی تصدیق پر زور دیا ہے اور اسی طرح ہوڈ نے لیبیا کی خاتون وزیر خارجہ نجلاء المنقوش کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں بیرونی مداخلت کے بغیر لیبیا میں انتخابات کروائے جانے پر زور دیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ ان کے ملک نے لیبیا کے امور میں کسی مسلح مداخلت کو مسترد کیا ہے اور اسی طرح فوجیوں اور غیر ملکی جنگجوؤں کی موجودگی کو بھی قسترد کیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 07 شوال المعظم 1442 ہجرى – 19 مئی 2021ء شماره نمبر [15513]