یورپ ویکسینیشن لینے والے سیاحوں کا استقبال کرنے کے لئے تیار ہے

گزشتہ روز آؤٹ ڈور پیٹوس کے دوبارہ کھولنے کے بعد فرانسیسی صدر اور وزیر اعظم کو کافی پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

گزشتہ روز یوروپی یونین کے رکن ممالک کے نمائندوں نے دوسرے ممالک سے آنے والے ان مسافروں کو یونین کے علاقے میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے جو ایسی "کوویڈ -19" اینٹی ویکسین کی خوراکیں لے چکے ہیں جو یورپی سطح پر منظور شدہ ہے۔

سیاحوں کا موسم قریب آتے ہی 27 ممالک کے سفیروں نے اس سفارش کو منظوری دی ہے جسے یوروپی کمیشن نے پیش کیا ہے اگرچہ یہ سب کو پابند کرنے والی سفارش نہیں ہے۔

یوروپی یونین اپنی بیرونی سرحدوں سے متعلق اپنے اقدامات کو مربوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے علاقے کے اندر نقل وحرکت کی اجازت آزادانہ طور پر دے سکے۔(۔۔۔)

جمعرات 08 شوال المعظم 1442 ہجرى – 20 مئی 2021ء شماره نمبر [15514]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]