سوڈانی کوشیب آج بین الاقوامی فوجداری عدالت کے سامنے ہوئے پیش

گزشتہ دسمبر کے دوران دو سوڈانیوں کو خرطوم میں انقلاب کی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

TT

آج لاہائی میں بین الاقوامی فوجداری عدالت علی عبد الرحمٰن نامی سوڈانی شخص کے خلاف لگائے جانے والے الزامات کے سلسلہ میں سنوائی کرے گی جو کوشیب کے نام سے بھی مشہور ہے اور انہوں نے خود کو رضاکارانہ طور پر عدالت کے سپرد کیا ہے اور اس کے ساتھ چار دیگر افراد بھی شامل ہیں جن میں معزول صدر عمر البشیر بھی کیونکہ ان سب نے دارفور خطے میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا تھا۔

بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ترجمان فادی العبد اللہ نے گزشتہ روز سرکاری سوڈانی نیوز ایجنسی "سونا" کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ عدالت کے جج بدنام زمانہ جنجوید ملیشیاؤں کے رہنما کوشیب پر لگائے گئے الزامات کی منظوری کے معاملے میں غور کریں گے۔(۔۔۔)

پیر 12 شوال المعظم 1442 ہجرى – 24 مئی 2021ء شماره نمبر [15518]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]