ایک امریکی رپورٹ میں چینی لیبارٹری کے مسئلہ کو دوبارہ اٹھایا ہے

ریاستہائے متحدہ میں فلاڈلفیا کے ایک ویکسینیشن سینٹر کو دیکھا جا سکتا ہے (روئٹرز)
ریاستہائے متحدہ میں فلاڈلفیا کے ایک ویکسینیشن سینٹر کو دیکھا جا سکتا ہے (روئٹرز)
TT

چین میں ایک تجربہ گاہ سے "کورونا وائرس رساو" کا نظریہ ایک بار پھر اٹھایا گیا ہے اور اس کے  برعکس دوسرا نظریہ یہ ہے کہ یہ وبا چمگادڑوں سے انسانوں میں انفیکشن کی منتقلی کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔

ایک قابل ذکر بیان میں امریکی متعدی مرض کے ماہر انتھونی فوکی نے اس بات میں شک کیا ہے کہ وائرس کی ابتدا قدرتی انداز سے ہوئی ہے اور انہوں نے وائرس کی ابتداء کے بارے میں کھلی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ جو کچھ چین میں ہوا ہے ہمیں اس سلسلہ میں تفتیش جاری رکھنا چاہئے یہاں تک کہ ہم اس معاملے کی حقیقت کو سمجھ سکیں۔

فوتچی نے اپنی گزذشتہ پوزیشنوں سے مختلف ہو کر ایک بیان میں اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے وائرس کی ابتدا کی تحقیقات کی ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ جانوروں کی دکان سے آیا ہے اور لوگوں کو متاثر کیا ہے لیکن اس کی وجہ مختلف ہوسکتی ہے اور ہمیں اس کا پتہ لگانا ضروری ہے اور اسی لئے میں وائرس کی نوعیت کو تلاش کرنے والی کسی بھی تحقیقات کی حمایت کرتا ہوں۔(۔۔۔)

منگل 13 شوال المعظم 1442 ہجرى – 25 مئی 2021ء شماره نمبر [15519]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]