تجربہ گاہ کی فرضی قیاس آرائی سے واشنگٹن اور بیجنگ کے مابین پیدا ہوئی دوبارہ کشیدگیhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2996421/%D8%AA%D8%AC%D8%B1%D8%A8%DB%81-%DA%AF%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D8%B1%D8%B6%DB%8C-%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%B3-%D8%A2%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%88%D8%A7%D8%B4%D9%86%DA%AF%D9%B9%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A8%DB%8C%D8%AC%D9%86%DA%AF-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D9%BE%DB%8C%D8%AF%D8%A7-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%AF%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%81
تجربہ گاہ کی فرضی قیاس آرائی سے واشنگٹن اور بیجنگ کے مابین پیدا ہوئی دوبارہ کشیدگی
گزشتہ فروری کو عالمی ادارۂ صحت کے وفد کے دورے کے دوران ووہان لیبارٹری کے باہر چینی سیکیورٹی کی موجودگی دیکھی جا سکتی ہے (رائٹرز)
بیجنگ نے کورونا وائرس کی اصل کے بارے میں واشنگٹن کے بیانات کی مذمت کی ہے اور گزشتہ روز امریکہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ ایک چینی تجربہ گاہ سے وائرس کے خارج ہونے کے مفروضے کے منظر عام پر آنے کے بعد سازش کے نظریات پھیلا رہا ہے۔
کل بدھ کے دن امریکی صدر جو بائیڈن نے ریاستہائے متحدہ میں انٹیلی جنس خدمات کو "کوویڈ 19" کی اصل جگہ کی وضاحت کرنے کے لئے اپنی کوششوں کو دوگنا کرنے اور 90 دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے اور صدر نے کہا ہے کہ انٹیلیجنس سروسز "کوویڈ ۔19" کی اصل کے بارے میں منقسم ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ وبا متاثرہ جانور سے انسانوں میں منتقل ہوا ہے یا تجربہ گاہ میں ہونے والے حادثے کی وجہ سے ہوا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)