آسٹریا میں سیاسی اسلام کے نقشہ کی وجہ سے کھڑا ہوا ایک تنازعہ

ویانا میں اسلامک سنٹر کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

آسٹریا کی مسلم کمیونٹی نے اس خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ آسٹریا کی حکومت کی طرف سے سیاسی اسلام کا وہ نقشہ شائع کرنے کے بعد اس ملک میں مسلمان اپنے مذہب کی وجہ سے بدنما داغ ہوجائیں گے جس میں اس نے ملک کے طول وعرض میں 623 جمعیت اور مساجد کے مقامات اور تفصیلات کی نشاندہی کی ہے۔

آسٹریا میں مسلم کمیونٹی نے نقشہ کی اشاعت کے فیصلے کو امکانی خطرہ کے طور پر تمام مسلمانوں کو بدنام کرنے کے سلسلہ میں حکومت کے واضح ارادے کا اظہار کیا ہے اور آسٹریا کے اسلامی اقدام کے سکریٹری جنرل طرفہ بغجاتی نے آسٹریا میں یہودیوں اور عیسائیوں کی شناخت کے لئے ایسا ہی نقشہ نشر کئے جانے کے سلسلہ میں سوال اٹھایا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 17 شوال المعظم 1442 ہجرى – 29 مئی 2021ء شماره نمبر [15523]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]