ویانا میں جوہری مذاکرات متنازعہ امور کی طرف گامزن ہیں

گزشتہ ہفتہ ویانا پہنچنے کے وقت یوروپی یونین کے پولیٹیکل ڈائریکٹر اینرک مورا کو ایران کے چیف مذاکرات کار عباس عراقجی سے مصافحہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)

TT

ایران کے چیف مذاکرات کار عباس عراقجی نے گزشتہ روز انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ اپریل کے آغاز سے جوہری معاہدے کی بحال کرنے کے مقصد سے ہونے والے مذاکرات کے پانچویں دور میں ویانا مذاکرات متنازعہ معاملات کو حل کرنے کی کوشش میں ایک انتہائی پیچیدہ مرحلے کی طرف پہنچ چکا ہے جبکہ دو مغربی ذرائع نے بتایا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ مذاکرات اس سے تیزرفتار شکل میں ہوگی لیکن ایک معاہدہ اب بھی بہت دور نظر آرہا ہے۔

عراقجی نے یہ رجحان بتایا ہے کہ پانچویں دور میں موجودہ مذاکرات کسی معاہدے تک پہنچنے کے لئے آخری دور نہیں ہوں گا اور انہوں نے مشاورت کے لئے وفدوں کو اپنے اپنے دارالحکومت کی طرف واپس جانے کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا ہے۔(۔۔۔)

منگل 20 شوال المعظم 1442 ہجرى – 01 جون 2021ء شماره نمبر [15526]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]