بائیڈن برطانیہ، ترکی اور روس کے رہنماؤں سے ملاقات کرنے والے ہیںhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3010966/%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%D8%A8%D8%B1%D8%B7%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%81%D8%8C-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B1%D9%88%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA
بائیڈن برطانیہ، ترکی اور روس کے رہنماؤں سے ملاقات کرنے والے ہیں
امریکی صدر جو بائیڈن کو دیکھا جا سکتا ہے
واشنگٹن: ہبہ القدسی
TT
TT
بائیڈن برطانیہ، ترکی اور روس کے رہنماؤں سے ملاقات کرنے والے ہیں
امریکی صدر جو بائیڈن کو دیکھا جا سکتا ہے
جمعرات کو وائٹ ہاؤس نے گزشتہ جنوری میں امریکی صدر جو بائیڈن کے صدر بننے کے بعد ان کے پہلے غیر ملکی سفر کی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے جس میں برطانیہ، ترکی اور روس کے رہنماؤں کے ساتھ اعلی سطح کی ملاقاتیں شامل ہوں گی۔
بائیڈن اس جی 7 سربراہی اجلاس میں حصہ لینے سے قبل 10 جون کو برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں جو برطانوی شہر کارن وال میں اس ماہ کے گیارہ سے تیرہ تاریخ کے درمیان منعقد ہوگا جہاں وہ گروپ کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)