شام میں قاسم سلیمانی کے مشیر کار کا قتل

شام میں قاسم سلیمانی کے مشیر کار کا قتل

ہفتہ, 5 June, 2021 - 09:00
قدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کے ساتھ ایرانی پاسداران انقلاب کے مشیر کار حسن عبد اللہ زادے کو دیکھا جا سکتا ہے (مہر ایجنسی)
گزشتہ روز وسطی شام کے شہر حمص کے فوجی اسپتال میں حکومت کی افواج کے میجر جنرل نزار عباس الفہود کے آخری رسومات انجام دئے گئے ہیں جو ایرانی پاسداران انقلاب کے فوجی مشیر حسن عبد اللہ زادہ کے ہمراہ مارے گئے تھے اور وہ پچھلے سال بغداد کے قریب امریکی چھاپے میں قتل ہونے والے قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے مشیر تھے۔

ایرانی میڈیا نے عبد اللہ زادہ اور ان کے ساتھی محسن عباسی کا سوگ منایا ہے اور اطلاع دی ہے کہ عبد اللہ زادہ جنوبی دمشق میں سیدہ زینب کے علاقے میں اور پھر مشرقی شام کے البوکمال میں سیکیورٹی آفیسر تھے اور غوطہ، دمشق اور حلب کی لڑائیوں میں ایرانی فوجیوں کے ایک نمایاں مشیر بھی تھے اور ایرانی مہر ایجنسی نے شام میں سلیمانی کے ساتھ ان کی ایک تصویر بھی شائع کی ہے۔(۔۔۔)


ہفتہ 24 شوال المعظم 1442 ہجرى – 05 جون 2021ء شماره نمبر [15530]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا