عراق میں اتحادیوں پر ہونے والے دو حملوں سے جنگ بندی معاہدہ ہوا ختم

عراقی وزیر اعظم کو گزشتہ روز بغداد میں ڈنمارک کے وزیر خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (عراقی حکومت کا ایوان صدر)

TT

عراق اور امریکہ کی طرف سے بین الاقوامی اتحادی افواج کو دوبارہ تعیین کرنے کے لئے تکنیکی کمیٹیوں کے اجلاسوں کے آغاز کے اعلان کے گھنٹوں بعد ہی بغداد ایئر پورٹ اور عین الاسد اڈے کو دو ڈرون اور میزائل کے ذریعہ نشانہ بنایا گیا ہے۔

عراقی حکومت کے سیکیورٹی میڈیا سیل نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ عین الاسد ایئر بیس پر فضائی دفاعی نظام نے دو ڈرون کا مقابلہ کیا ہے اور وہ انھیں نیچے گرانے میں کامیاب رہا ہے۔

بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان وین ماروٹو نے اعلان کیا ہے کہ بغداد میں اتحاد کے تابع سفارتی حمایتی مرکز کو کسی میزائل کے ذریعہ نشانہ بنایا کیا گیا لیکن اس سے کوئی جانی یا دیگر نقصان نہیں ہوا ہے اور اس بات کی تاکید کی گئی ہے کہ اس حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔(۔۔۔)

پیر 26 شوال المعظم 1442 ہجرى – 07 جون 2021ء شماره نمبر [15532]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]